عبد الحفیظ شیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 18 مارچ 2010 – 19 فروری 2013 |
|||||||
| |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 11 دسمبر 2020 – 29 مارچ 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20ویں صدی جکوبباد |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بوسٹن بوسٹن یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز |
||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
درستی - ترمیم |
عبد الحفیظ شیخ (انگریزی: Abdul Hafeez Shaikh) ایک پاکستانی ماہر معاشیات اور سیاست دان ہیں جو 20 اپریل 2019ء سے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] اس سے قبل وہ 2010ء سے 2013ء کے درمیان پاکستان کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 2000ء سے 2002ء کے درمیان وہ حکومت سندھ میں صوبائی وزیر خزانہ اور منصوبہ بندی بھی رہے۔ وہ 2003ء سے 2006ء تک اور پھر 2006ء سے 2012ء تک اور پھر 2012ء اور 2018ء تک ایوان بالا پاکستان کے رکن رہ چکے ہیں۔