عبد الحکیم ارواسی

عبد الحکیم ارواسی
معلومات شخصیت
پیدائش 1865
وان، ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1943
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید عبد الحکیم ارواسی (1865ء تا 1943ء)سلطنت عثمانیہ کے اواخر اور اوائلِ جمہوریہ ترکی کے دور میں وہاں سب سے بڑے سنی عالمِ دین اورصوفی بزرگ تھے۔ انھوں نے مشہور عالم دین سید فہیم ارواسی سے دینی تعلیم حاصل کی اور کئی ایک کتب تصنیف کیں۔

سوانح

[ترمیم]

وہ، وان، ترکی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے نہایت دلجمعی سے بہت سے دنیوی اور دینی علوم مثلاًعلوم متداولہ، حدیث، تفسیر اور تصوف کو سیکھا۔ وہ نقشبندی طریقہ کے تینتیسویں شیخ تھے۔ عبد الحکیم ارواسی سید تھے یعنی وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پاک میں سے تھے۔ ان کا انتقال 1943ء میں ،انقرہ میں ہوا وہ Baglum قبرستان، انقرہ میں دفن ہیں۔

مضامین بسلسلہ

تصوف