عبد الرحمن شکری | |
---|---|
(عربی میں: عبدُ الرحمٰن شُكري) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اکتوبر 1886ء [1][2] پورٹ سعید |
وفات | 15 دسمبر 1958ء (72 سال)[1][2] اسکندریہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1886–1914) سلطنت مصر (1914–1922) مملکت مصر (1922–1953) جمہوریہ مصر (1953–1958)[3] |
عارضہ | فالج [4] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف شیفیلڈ (1909–1912) |
پیشہ | شاعر ، مترجم ، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5]، انگریزی |
درستی - ترمیم |
عبد الرحمن شکری 1886ء میں مصر کے شہر پورٹ سعید میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اسکندریہ پھر 1909ء میں ٹیکنیکل کالج قاہرہ سے گریجویشن کیا۔ العقد اور المندینی کے ساتھ ملکر "دیوان گروپ" تشکیل دیا۔ جبران خلیل جبران کے اثر سے عربی کی جدیدیت کی تحریک میں حصہ لیا۔ ان کی شعری تصنیف " دیوان عبد الرحمن شکری" کے نام سے شائع ہوا۔ 1950ء میں انتقال ہوا۔