عبد الرحمٰن چغتائی

عبد الرحمٰن چغتائی

معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1894ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 1975ء (81 سال)[2][3][1][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

عبد الرحمن چغتا‎‎ئی (پیدائش: 21 ستمبر 1894ء— وفات: 17 جنوری 1975ء) پاکستان کے ممتاز ترین مصور تھے۔

حالات زندگی اور فن

[ترمیم]
فائل:Anarkali-Chughtai.jpg
انارکلی

عبد الرحمن چغتا‎‎ئی لاہور میں 1897ء میں پیدا ہوئے۔ مصوری کی تعلیم لاہور اور بیرون ملک سے حاصل کی تھی۔ چغتائی نے بدھ، ہندو، اسلام، مغل اور پنجاب کے موضوعات پر تصویریں بنائیں۔ چغتائی نے رنگوں میں شاعری کی۔ ان کی تصویریں دنیا کی ممتاز آرٹ گیلریوں میں موجود ہیں۔ اقبال، پکاسو اور ملکہ ایلزبتھ دوم بھی ان کے فن کے معترف تھے۔ 1924ء میں ویمبلے شو میں تقریباً 25 ملین افراد نے آپ کے فن پارے دیکھے۔

فائل:نمونۂ مصوری عبدالرحمن چغتائی1.jpg

آپ کے مشہور ترین کاموں میں پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن اور ریڈیو چینل کے لیے شارے (لوگو) اور 1992ء کے ایک ڈرامے کے لیے تیار کی گئی انارکلی کی تصویر ہے۔ انھوں نے کئی ڈاک ٹکٹوں کے لیے بھی مصوری کی۔ آپ کو مصور مشرق کا خطاب دیا گیا۔

فائل:نمونۂ مصوری عبدالرحمن چغتائی2.jpg

اعزازات

[ترمیم]

آپ کو 1960ء میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا جبکہ مغربی جرمنی نے آپ کو 1964ء میں طلائی تمغے سے نوازا۔

وفات

[ترمیم]

آپ 17 جنوری 1975ء کو لاہور میں انتقال کر گئے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

عبد الرحمن چغتائی - پاکستان کا روایتی مصور

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1427297 — بنام: A. R. Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123056 — بنام: Abdur Rahman Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL377214A?mode=all — بنام: Muhammad Abdullah Rahman Chughtai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Chughtai, Abdur Rahman — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T017546 — بنام: Abdur Rahman Chughtai
  5. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2010 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123056 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024