عبد الله بن حميد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1911ء ریاض |
وفات | 9 ستمبر 1982ء (70–71 سال)[1][2] مکہ [2] |
شہریت | سعودی عرب |
عارضہ | اندھا پن |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | مقبل بن ہادی الوداعی |
پیشہ | منصف ، سیاست دان |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
عبد الله بن حميد (ولادت: 1908ء – وفات: 1981ء) جو عبد اللہ بن محمد بن حمید کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، سعودی عرب کے چیف جسٹس اور مسجد الحرام کے امام تھے۔ آپ کے بعد آپ کے بیٹے صالح بن عبد اللہ حمید امام مسجد الحرام بنے۔[3]
ابن حميد کتاب جہاد :قرآن و سنت میں کے مصنف ہیں۔[4]