عبدالرحیم احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد الرحیم احمد ،ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ارکان کی حیثیت سے 2021ءکے آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بارپیٹا سے آسام قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2]