عبدالعزیز فشتالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1549ء [1][2][3] |
تاریخ وفات | سنہ 1621ء (71–72 سال)[1][2][3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
مراکشی ادب |
---|
مراکشی مصنفین |
اصناف |
تنقید اور اعزازات |
مزید دیکھیں |
عبد العزیز فشتالی (1549ء – 1621ء) جن کا پورا نام ابو فارس عبد العزیز ابن عمر ابن ابراہیم السنہاجی الفشطالی تھا۔
الفشطالی ایک مراکشی سیکرٹری برائے مکتوب خط اور احمد منصور کے دربار میں ممتاز شاعر تھے۔[4] الفشطالی نے 69 نظمیں لکھیں جن میں شعر کی تعداد 1016 ہے۔[5] ان کا ایک باقی رہنے والا کام 'مناہل الصفا فی اخبار الملوك الشرفا' ہے جس کو 1973ء میں شائع کیا گیا۔ یہ کتاب احمد المنصور شاہی سلسلہ کا مرکزی ماخذ سمجھا جاتا ہے۔ الفشطالی بنی ملال خطے کے رہنے والے تھے۔
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: تاریخ کا اسلوب (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: دیگر (link)