عبد الکریم سعید پاشا (پیدائش: 28 فروری 1945ء برطانوی ہند) احمدیہ انجمن لاہور کے پانچویں اور موجودہ امیر ہیں۔ مئی 2007ء میں آپ نے مسجد برلین میں شرکت کی، جسے احمدیہ انجمن کے آلمانی و ولندیزی حصے نے منظم کیا تھا۔[1] وہ مانسہرہ شمال مغربی سرحدی صوبہ میں پیدا ہوئے تھے۔[2]