تاریخ سلطنت عثمانیہ |
---|
عروج (1299–1453)
|
توسیع (1453–1566) |
تقلب (1566–1703)
|
زوال (1789–1908)
|
خاتمہ (1908–1922)
|
تاریخ نویسی |
سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کی زندگی سے متعلق ایک افسانوی کہانی ہے۔ اس داستان کے مطابق عثمان نے جب وہ ایک مذہبی شخصیت شیخ ادیبالی کے گھر میں مقیم تھا ایک خواب دیکھا، جس میں ان نے دیکھا کہ اس نے ایک سلطنت قائم کی جس پر وہ اور اس کے بعد اس کی اولاد اس پر حکومت کرتے ہیں۔