عدن بن زاقن | |
---|---|
(عبرانی میں: עדן בן זקן) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Eden Pessia Ben Zaken) |
پیدائش | 8 جون 1994ء (31 سال)[1] یروشلم [2] |
شہریت | اسرائیل |
قد | 1.50 میٹر [3] |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
عدن بن زاقن [4] (عبرانی: עדן בן זקן; پیدائش 8 جون 1994 ) ایک اسرائیلی گلوکارہ ہے جس نے ٹی وی شو ایکس فیکٹر اسرائیل کے پہلے سیزن میں شرکت کے بعد شہرت حاصل کی۔ انھیں لگاتار 3 مرتبہ اسرائیل کی سال کی بہترین خاتون کا ایوارڈ حاصل ہوا۔