عزیز مرزا | |
---|---|
(انگریزی میں: Aziz Mirza) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1947ء (عمر 77–78 سال)[1] |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
والد | اختر مرزا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین منظر نامہ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عزیز مرزا (انگریزی: Aziz Mirza) بھارتی سنیما کے منظر نویس، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں جو بالی وڈ بھارتی ٹیلی ویژن میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہین۔ [2][3][4]