عفان خان بھارتی ٹیلی ویژن کے ایک کم عمر اداکار ہیں۔[1][2] انھیں سونی ٹی وی پر نشر پہرے دار پیا کی میں رتن مان سنگھ کے کردار کے لیے اور کلرز ٹیلی ویژن پر نشر روپ - مرد کا نیا سواروپ میں روپ کے کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ [3]
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)