علاء الدین بخاری | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمد العلاء أبو عبد الله البخاري العجمي الحنفي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1377ء بخارا |
وفات | سنہ 1437ء (59–60 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | منطقی ، الٰہیات دان |
درستی - ترمیم |
علاء الدین بخاری فقہ حنفیہ کے اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔
779ھ بمطابق 1377ء ایران میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گزاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔
محمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاء الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے
ہندوستان کا سفر کیا مکہ مکرمہ بھی حج کے لیے گئے مصر کو اپنا وطن بنایا اس کے بعد دمشق میں اقامت اختیار کی وہیں فوت ہوئے۔
ان کی تالیفات میں ابن عربی کا رد بہت زیادہ ہے۔ تالیفات یہ ہیں۔
841ھ بمطابق 1438ء دمشق میں وفات پائی مزہ میں مدفون ہیں۔[2]