علی حسین رضوی

علی حسین رضوی ٹیسٹ کیپ نمبر148
فائل:Ali hussain rizvi.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل نامعلی حسین رضوی
پیدائش (1974-01-06) 6 جنوری 1974 (عمر 50 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 148)17 اکتوبر 1997  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 54
رنز بنائے - 477
بیٹنگ اوسط - 7.81
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 34
گیندیں کرائیں 111 9602
وکٹ 2 171
بولنگ اوسط 36.00 26.44
اننگز میں 5 وکٹ - 11
میچ میں 10 وکٹ - 2
بہترین بولنگ 2/72 6/57
کیچ/سٹمپ -/- 36/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 جون 2017

علی حسین رضوی (انگریزی: Ali Hussain Rizvi)(پیدائش: 6 جنوری 1974ء کراچی، سندھ) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] جنھوں نے پاکستان کی طرف سے صرف ایک ٹیسٹ میچ میں شرکت کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ali Hussain Rizvi"