علی طاہر ایک پاکستانی اداکار، مصنف اور ہدایت کار ہیں۔ علی انکار، محرم ، سنگت ، تین بٹا تیناور بہت سے دوسرے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ معروف مصنف/اداکار نعیم طاہر کے بیٹے اور اداکار فاران طاہر کے بھائی ہیں۔ [1][2][3][4][5] شادی وجیہہ طاہر سے ہوئی ہے، جو اداکار بھی ہیں اور تین بٹاتین کی کاسٹ ممبر تھیں۔