علی معین

علی معین
پیدائش20 نومبر 1968
لاہور،پاکستان
پیشہPlaywright, screenwriter, lyricist, media consultant, product developer for media
قومیتپاکستانی
تعلیمانگریزی زبان اور پولیٹکل سائنس میں ماسٹر
مادر علمیسینٹ ڈومنکن اسکول بہاولپور

علی معین ایک ڈراما نگار ہیں اور اردو شاعری بھی لکھتے ہیں۔