عماد شاہ

عماد شاہ
The_Director_of_the_film_%E2%80%9CLITTLE_ZIZOU%E2%80%9D,_Ms._Sooni_Tarapurwala_and_the_Actor,_Mr._Imaam_Shah_at_the_presentation,_during_the_39th_International_Film_Festival_(IFFI-2008),_in_Panaji,_Goa_on_November_27,_2008.jpg
عماد IFFI 2008 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-09-20) 20 ستمبر 1986 (عمر 38 برس)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین
والد نصیر الدین شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رتنا پاٹھک   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی دون اسکول، دہرادون
پیشہ
  • اداکار
  • موسیقار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عماد الدین شاہ (جسے عماد شاہ بھی کہا جاتا ہے؛ پیدائش 20 ستمبر 1986) ایک بھارتی اداکار اور موسیقار ہے۔ وہ اداکار نصیر الدین شاہ اور رتنا پاٹھک شاہ کے بیٹے ہیں۔

عماد 20 ستمبر 1986ء کو ممبئی میں اداکار نصیر الدین شاہ اور رتنا پاٹھک کے ہاں پیدا ہوئے۔ [1] اس کا ایک بھائی ویوان اور ایک سوتیلی بہن ہیبا ہے ۔ اس نے اپنی تعلیم دہرادون کے دون اسکول سے کی۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 20 July 2009 (19 مئی 2011)۔ "Imaad Shah 'My parents are the biggest critics I have'"۔ Bollywood Chaska۔ 2011-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-30{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
  2. Ashleshaa Khurana (4 جون 2011)۔ "Up close and personal with Imaad Shah"۔ Times of India۔ 2011-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-07

    - "Nasseeruddin's son adjudged best orator"۔ Chandigarh Tribune۔ 30 جولائی 2002۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-07