عمران اسماعیل

عمران اسماعیل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-111  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
گورنر سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 2018  – 11 اپریل 2022 
آغا سراج خان درانی  
نسرین جلیل  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمران اسماعیل (پیدائش: یکم جنوری 1966ء) پاکستانی کاروباری شخصیت اور سیاست دان جو سندھ کے سابق اور 33ویں گورنر ہیں۔ اس سے قبل وہ سندھ صوبائی اسمبلی کے 13 اگست 2018ء سے 27 اگست 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔ 23 اگست 2018ء کو انھیں سندھ کا گورنر نامزد کیا گیا۔[2] اس کے بعد 27 اگست کو انھوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

عہدے سے استعفی

[ترمیم]

عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ازخود گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.ecp.gov.pk/printdocument.aspx?PressId=65461&type=PDF
  2. طاہر شیرانی (24 اگست 2018)۔ "PTI's Imran Ismail appointed Governor of Sindh"۔ ڈان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018