عمران بٹ (انگریزی: Imran Butt) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہے۔ [1] جو پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا گول کیپر ہے۔