غازی خان دودائی Ghazi Khan Dodai | |
---|---|
خاندان | بلوچ |
والد | ملک سہراب دودائی |
تدفین | مقبرہ غازی خان، ڈیرہ غازی خان |
مذہب | اسلام |
غازی خان دودائی (Ghazi Khan Dodai) (بلوچی, سرائیکی غازی خان دودائي) ملک سہراب دودائی کا بیٹا تھا جن کا تعلق بلوچ قبیلے دودائی سے تھا۔ وہ پندرہویں صدی کے اواخر میں ملتان، پنجاب، پاکستان میں منتقل ہوئے اور ہمیشہ کے لیے یہیں کے ہو کر رہ گئے۔[1]