غلام مرتضیٰ خان جتوئی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزارت صنعت و پیداوار (پاکستان) | |||||||
مدت منصب 4 اگست 2017 – 31 مئی 2018 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی | |||||||
مدت منصب 1997 – 2002 | |||||||
وزیر برائے تارکین وطن | |||||||
مدت منصب 1993 – 1994 | |||||||
وزیر اطلاعات | |||||||
مدت منصب 10 نومبر 1990 – 11 مارچ 1992 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 ستمبر 1958ء (66 سال) پاکستان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
رشتے دار | لیاقت جتوئی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سندھ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
غلام مرتضیٰ خان جتوئی ( پیدائش 4 ستمبر 1958) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اگست 2017ء تا مئی 2018ء تک وزارت صنعت و پیداوار رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ہیں اور تیسری شریف کابینہ میں وزارت صنعت و پیداوار رہے۔[2] اور ماقبل وہ پہلی شریف کابینہ از 1990ء تا 1992ء میں وزیر اطلاعات رہے اور دوسری بینظیر بھٹو کابینہ از 1993 تا 1994ء کے دوران میں تارکین وطن پاکستانیوں کے وزیر رہے۔[3]
جتوئی قومی اسمبلی پاکستان میں نوشہرو فیروز سے رکن منتخب ہوئے اور 1997ء تا 2002ء تک دوسری شریف کابینہ میں وزیر آبپاشی رہے۔[3]
حتوئی 4 ستمبر 1958ء[4]کو پیدا ہوئے، غلام مصطفٰی جتوئی، جو سابق پاکستانی قائم مقام وزیر اعظم ہیں، ان کے والد ہیں۔[5] جتوئی نے ابتدائی تعلیم گرینڈ فوک اسکول اور سینٹ پیٹرک کالج سے حاصل کی۔اس کے بعد گریجویٹ اور ایم اے جامعہ کراچی سے کیے۔[3]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔211 (NA-211 (Naushero Feroze-I))میں نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اطلاعات 1990–1992 |
مابعد |
ماقبل | وزیر برائے تارکین وطن 1993-1994 |
مابعد |
ماقبل | سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی 1997-2002 |
مابعد |
ماقبل | وزیر صنعت و پیداوار 2013-2017 |
برسرِ عہدہ |