فخر النسا

فخر النساء
شہزادی مغلیہ سلطنت
خاندانتیموری سلطنت
والدظہیر الدین محمد بابر
والدہعائشہ سلطان بیگم
پیدائش1501
سمرقند، ازبکستان
وفات1501
سمرقند
مذہباسلام

فخر النسا مغل شہزادی اور شہنشاہ بابر کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ ان کی پیدائش سمرقند میں 1501ء کو ہوئی۔ فخر النسا کا نام والد نے رکھا۔ فخر النسا پیدائش کے چالیس دن بعد وفات پاگئی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]