فرقان اور عمران، عام طور پرایف اینڈ آئی سے بھی جانا جاتا ہے، جو ایک پاکستانی میوزیکل بینڈ ہے، جس کی شروعات کراچی میں 2013ء سے ہوئی۔ یہ بینڈ راک، پاپ اور کلاسیکی انداز کو بجاتا ہے۔ اس بینڈ کے بنیادی اراکین میں عمران بٹ (گلوکار کے طور پر)، فرقان تنیو (گٹارسٹ\گیتکار\موسیقار کے طور پر) اور انس امتیاز (ردم گٹارسٹ کے طور پر) شامل ہیں۔[1][2]