صورت حال | فعال |
---|---|
قائم شدہ | 1894ء |
بانی | مولوی فیروز الدین |
ملک | پاکستان |
صدر دفتر | لاہور |
تقسیم کاری | عالمی |
کلیدی شخصیات | عبد الغنی برق |
مطبوعات | کتابیں اور رسالے |
آمدنی | روپئے 400 ملین |
تعداد ملازمین | 200 |
باضابطہ ویب سائٹ | ferozsons |
فیروز سنز لمیٹڈ (انگریزی: Ferozsons) لاہور میں واقع ایک پاکستانی اشاعتی کمپنی ہے۔ [1][2]