فیصل آباد کرکٹ ٹیم

فیصل آباد کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم محمد رمضان
کوچپاکستان کا پرچم صادق محمد
غیر ملکی کھلاڑیپاکستان کا پرچم محمد رمضان
معلومات ٹیم
اقبال اسٹیڈیم
گنجائش25،000
تاریخ
قائد اعظم ٹرافی جیتے1
پی ایس ایل چیمپئنز جیتے1

فیصل آباد کرکٹ ٹیم فیصل آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی 8 علاقائی ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے جو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس کی محدود اوور کرکٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کا نام انٹرلوپ وولوز فیصل آباد ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ کے لیے اس کی کٹ کا رنگ سفید اور ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ مقابلوں کے لیے سبز رنگ ہے۔

اعزازات

[ترمیم]

2009 کا دستہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔