فیصل گھڑ سواری کلب | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 2003[1] |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
متناسقات | 31°29′37″N 34°24′42″E / 31.49361111°N 34.41166667°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
فیصل گھڑ سواری کلب (انگریزی: Faisal Equestrian Club) (عربی: نادي الفيصل للفروسية) دولت فلسطین کے غزہ شہر میں ایک گھڑ سواری کا کلب اور اعلیٰ درجے کا ریستوراں ہے۔ جولائی 2010ء تک یہ کلب غزہ پٹی کا واحد گھڑ سوار کلب تھا۔ 2010ء تک رکنیت بڑھ رہی تھی، تقریباً 120 اراکین اور دوسرے لوگ کبھی کبھار اسباق یا کبھی کبھار سواری کے لیے آتے تھے۔ [2]