فیض حمید

فیض حمید
مناصب
اجوٹینٹ جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اپریل 2019  – 1 جون 2019 
در جی ایچ کیو  
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 جون 2019  – 6 اکتوبر 2021 
عاصم منیر  
ندیم احمدانجم  
معلومات شخصیت
مقام پیدائش چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ہلال امتیاز   (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔ انھیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیے گئے تھے۔[3][4] وہ اس عہدہ پر 5 اکتوبر 2021ء تک رہے۔ 12 اپریل 2019ء کو ترقی پا کر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔[5]

آبائی پس منظر

[ترمیم]

آپ ضلع چکوال کے دیہات "لطیفال" سے تعلق رکھتے ہیں، آپ یہاں کے ایک عام سے زمیندار گھرانے کے سپوت ہیں۔آپ کا تعلق مرزا برادری سے ہے

دھرنا 2017 میں

[ترمیم]

27 نومبر کو حکومت اور مظاہرین کے درمیان معاہدے پر فوجی نمائندہ بطور ثالث دستخط کیے اور صلح کار کا کردار ادا کیا۔جنرل حمید کا نام پہلی بار عوام کی آنکھ نے تب پکڑا جب انھوں نے 2017 میں فیض آباد دھرنا میں ایک معاہدے کے ذریعے مذہبی جماعت کو دھرنا ختم کرنے پر راضی کیا۔[6]

یہی نہیں بلکہ ایک ویڈیو جو بعد میں وائرل ہوئی میں انھیں دھرنے کے شرکاء میں ایک ایک ہزار فی کس تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
فوجی دفاتر
ماقبل  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی مابعد