قادر اوزکایا

قادر اوزکایا
معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرسوس، مرسین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قادر اوزکایا (انگریزی: Kadir Özkaya) ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر ہیں۔ انہوں نے 2005ء اور 2011ء کے درمیان آئینی عدالت کے نمائندے اور 2011ء اور 2014ء کے درمیان کونسل آف اسٹیٹ کے ممبر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "DANIŞTAY ÜYELİKLERİNE SEÇME KARARI"