قادر عطیہ | |
---|---|
Attia in 2015
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Dugny, France |
30 دسمبر 1970
شہریت | فرانس [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوٹوگرافر ، بصری فنکار |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2] |
وجہ شہرت | Visual art |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
قادر عطیہ (انگریزی:Kader Attia) (ولادت: 30 دسمبر 1970ء) الجیریائی-فرانسیسی آرٹسٹ ہیں۔[3][4][note 1]
عطیہ کی ولادت فرانس کے شہر ڈوگنی میں ہوئی۔ والدین الجزائر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی پرورش پیرس اور الجزائر میں ہوئی۔[6][7] انھوں نے 1998ء میں پیرس کے ایک کالج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[8][9][10]