قارى حسین احمد | |
---|---|
![]() قاری حسین مسعود | |
پیدائش | Kokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان |
وفاداری | تحریک طالبان پاکستان |
سالہائے فعالیت | 2000 سے اکتوبر2010 |
مقابلے/جنگیں | دہشت پر جنگ: |
تعلقات | حکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول) |
قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔