قاری فصیح الدین | |
---|---|
سربراہ فوج | |
آغاز منصب 7 ستمبر 2021 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | صوبہ بدخشاں |
شہریت | افغانستان |
عسکری خدمات | |
وفاداری | افغانستان |
شاخ | عسکریہ افغانستان |
عہدہ | کمانڈر |
کمانڈر | آرمی چیف (سربراہ فوج) |
لڑائیاں اور جنگیں | |
درستی - ترمیم |
قاری فصیح الدین ( دری / پشتو: قاري فصیح الدین ) یا قاری فاتح، (پشتو: فاتح پنجشیر ) ایک افغان فوجی کمانڈر ہیں جو افغانستان کی طالبان حکومت کی موجودہ فوج کے سربراہ ہیں۔ [1] [2] وہ طالبان کے اہم ترین رکن ہیں۔
قاری فصیح الدین صوبہ بدخشاں میں پیدا ہوئے۔ [3] ان کا تعلق تاجک نسلی گروہ سے ہے۔ [3]
2015 میں افغان وزارت داخلہ نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ قاری فصیح الدین اپنے 40 افراد کے ساتھ مارا گیا ہے ، لیکن یہ دعوی پروپیگنڈا ثابت ہوا۔ [4] 6 ستمبر 2021 کو فصیح الدین نے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمتی محاذ کے ٹھکانوں پر حملے میں طالبان فورسز کی قیادت کی۔ [3] [5]