قبائلی کالج اور جامعات (Tribal colleges and universities) ریاستہائے متحدہ میں اقلیتوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی ادارے ہیں۔