قبرص میں مسیحیت (انگریزی: Christianity in Cyprus) جزیرے کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ اکژیت یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے تعلق رکھتی ہے۔ دیگر مسیحی فرقوں میں پروٹسٹنٹ (بشمول انگلیکانیت)، کاتھولک، مارونی اور آرمینیائی رسولی شامل ہیں۔ مگر مسیحیوں کی کثرت عمومًا جنوبی قبرص میں ہے۔ یہ لوگ عمومًا یونانی بولتے ہیں۔ شمالی قبرص میں اکثرت مسلمانوں کی ہے اور ان کی زبان عمومًا ترکی ہے۔ قبرص میں مسیحیت کی تاریخ بہت پرانی ہے مقدس برنباس کا یہ آبائی علاقہ تھا۔[1]