قومی یادگار (ملائیشیا)

قومی یادگار
National Monument
(Tugu Negara)
ملائیشیا
برائے قومی یادگار
نقاب کشائی1966
مقام3°8′55.9″N 101°41′1.8″E / 3.148861°N 101.683833°E / 3.148861; 101.683833
نزد 
ڈیزائن ازFelix de Weldon

قومی یادگار (انگریزی: National Monument) یہ آزادی کے لیے ملائیشیا کی جدوجہد میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں بنایا گیا ایک مجسمہ ہے، بنیادی طور یہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی قبضے کے خلاف اور ملایائی ہنگامی حالت جو 1948ء سے 1960ء تک تک جاری رہی۔ یہ |وفاقی علاقہ کوالا لمپور میں واقع ہے۔ یہ ملائیشیائی ایوان پارلیمان کے نزدیک واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]