لارا میلڈا | |
---|---|
(ترکی میں: Lara Melda Ömeroğlu) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1993ء (32 سال) لندن |
شہریت | ترکیہ |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | مغربی موسیقی |
آلہ موسیقی | پیانو |
پیشہ | پیانو نواز |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
درستی - ترمیم |
لارا میلڈا اومیروگلو (پیدائش 16 دسمبر 1993ء)، جو پیشہ ورانہ طور پر لارا میلڈا کے نام سے جانی جاتی ہیں، [1] ایک برطانوی ترک کنسرٹ پیانو نواز ہیں۔
لارا میلڈا لندن، برطانیہ میں ترک والدین کے ہاں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 6 سال کی عمر میں پیانو بجانا شروع کیا، ان کی بہن میلس امیرغلو نے اسے پیانو شروع کرنے کی ترغیب دی تھی۔ [2]