Reading
پیدائش: 1860ء
انتقال: 1935ء
برطانوی سیاست دان اور وائسرائے ہند۔ لبرل پارٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا 1911ء میں اٹارنی جنرل بنایا گیا اور 1913ء سے 1921ء تک چیف رہا۔ 1921ء میںہندوستان کا وائسرائے ہو کر آیا اور 1926ء میں ریٹائر ہوا۔ 1931ء میں کچھ عرصے کے لیے وزیر خارجہ بھی رہا۔