لارڈ میئر ڈبلن | |
---|---|
رہائش | مینشن ہاؤس، ڈبلن |
تقرر کُننِدہ | ڈبلن سٹی کونسل |
مدت عہدہ | 1 سال |
تاسیس کنندہ | Richard Muton (میئر) Sir Daniel Bellingham (لارڈ میئر) |
تشکیل | 1229 (بطور میئر ڈبلن) 1665 (بطور لارڈ میئر) |
ویب سائٹ | لارڈ میئر ڈبلن |
لارڈ میئر ڈبلن (انگریزی: Lord Mayor of Dublin) ((آئرستانی: Ardmhéara Bhaile Átha Cliath)) ڈبلن سٹی کونسل کے چیئرمین ((آئرستانی: Cathaoirleach)، آئرش تلفظ: [ˈkahiːɾˠlʲəx])[1] کا اعزازی لقب ہے۔