لارین بیل (کرکٹر)

لارین بیل
ذاتی معلومات
مکمل ناملارین کیٹی بیل
پیدائش (2001-01-02) 2 جنوری 2001 (عمر 23 برس)
سوئنڈن، ویلٹشائر، انگلینڈ
عرفشارڈ ( سیپ مٹی کے برتن کا ٹکڑا)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 163)27 جون 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 138)15 جولائی 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ18 جولائی 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 57)10 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2013 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالبرکشائر
2019مڈل سیکس
2018– تاحالسدرن وائپرز
2021– تاحالسدرن بریو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 1 3 2 44
رنز بنائے 227
بیٹنگ اوسط 10.31
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 36
گیندیں کرائیں 180 156 42 1,923
وکٹ 2 2 0 60
بالنگ اوسط 36.50 82.50 23.11
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/47 1/44 4/17
کیچ/سٹمپ 0/– 3/– 0/– 9/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 ستمبر 2022ء

لارین کیٹی بیل (پیدائش: 2 جنوری 2001ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو برکشائر ، سدرن وائپرز اور سدرن بریو کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ اس سے قبل خواتین کے ٹوئنٹی 20 کپ میں مڈل سیکس کے لیے کھیل چکی ہیں۔ بیل نے جون 2022ء میں انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ بیل کو اس کے قد کی وجہ سے شارڈ کا عرفی نام دیا گیا ہے۔ [1] اس کی بہن کولیٹ برک شائر اور بکنگھم شائر کے لیے کھیل چکی ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Breakthrough Bell Tipped for the Top"۔ CricketHer۔ 27 September 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2020 
  2. "Colette Bell"۔ کرکٹ آرکائیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2022