لزا کیٹلی

لزا کیٹلی
ذاتی معلومات
مکمل ناملیزا میری کیٹلی
پیدائش (1971-08-26) 26 اگست 1971 (عمر 53 برس)
مجی, نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز، کبھی کبھار وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 126)28 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ24 اگست 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 75)14 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ1 ستمبر 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ٹی20(کیپ 7)2 ستمبر 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1992/93–2004/05نیوساؤتھ ویلز
2009واروکشائر
2010ولٹ شائر
2012ولٹ شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 9 82 1 215
رنز بنائے 378 2,630 1 7,244
بیٹنگ اوسط 27.00 39.84 1.00 39.36
100s/50s 0/3 4/21 0/0 9/50
ٹاپ اسکور 90 156* 1 156*
گیندیں کرائیں 30 150 1,569
وکٹ 0 8 40
بالنگ اوسط 10.87 17.65
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/19 5/18
کیچ/سٹمپ 5/– 27/2 0/1 68/2
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 جنوری 2023ء

لیزا میری کیٹلی (پیدائش :26 اگست 1971ء موڈی ، نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور کبھی کبھار دائیں بازو کی میڈیم پیس گیند باز تھیں۔

کیریئر

[ترمیم]

کیٹلی نے 1995ء اور 2005ء کے درمیان آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے نو ٹیسٹ اور 85 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے [1] اور 1996/97ء سے 2004/05ء تک خواتین نیشنل کرکٹ لیگ میں نیو ساؤتھ ویلز کی خواتین کی نمائندگی کی۔ [2]وہ خواتین کی ایک روزہ تاریخ میں سب سے زیادہ رنز 156 پر مشتمل سنچری بنانے کا ریکارڈ رکھتی ہیں اس نے مقامی نیشنل کرکٹ لیگ میں 91 میچ کھیلے، 3 سنچریوں، 21 نصف سنچریوں اور 144* کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 37.12 کی اوسط سے 3081 رنز بنائے۔ اس نے 27.6 کی اوسط سے 10 وکٹیں بھی لیں۔ 30 اکتوبر 2019ء کو، کیٹلی کو انگلش خواتین کی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا، [3] وہ پہلی خاتون ہیں جو کل وقتی عہدے پر فائز تھیں۔ وہ اس سے قبل آسٹریلیا کی خواتین کی کوچنگ کر چکی ہیں اور انگلینڈ ویمن اکیڈمی کی سابقہ ہیڈ کوچ ہیں۔

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں

[ترمیم]
لیزا کیٹلی کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[4]
# رنز میچ مخالفین شہر/ملک جگہ سال
1 156* 7  پاکستان آسٹریلیا کا پرچم ملبورن, آسٹریلیا ویزلی کرکٹ گراؤنڈ 1997ء[5]
2 113* 22  انگلینڈ انگلینڈ کا پرچم لندن, انگلستان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ 1998ء[6]
3 127* 31  انگلینڈ آسٹریلیا کا پرچم سڈنی, آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ 2000ء[7]
4 103 73  جنوبی افریقا جنوبی افریقا کا پرچم پریٹوریا, جنوبی افریقا ایل سی ڈی ویلیئرز اوول 2005ء[8]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Lisa Keightley – Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014 
  2. "Lisa Maree Keightley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014 
  3. "Lisa Keightley: England women appoint Australian as head coach"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  4. "All-round records | Women's One-Day Internationals | Cricinfo Statsguru | ESPNcricinfo.com – LM Keightley"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021 
  5. "Full Scorecard of AUS Women vs PAK Women Only ODI 1996/97 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021 
  6. "Full Scorecard of AUS Women vs ENG Women 5th ODI 1998 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021 
  7. "Full Scorecard of AUS Women vs ENG Women 2nd ODI 1984/85 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2021 
  8. "Full Scorecard of AUS Women vs SA Women 13th Match 2004/05 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2021