ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہیناتی گالا مدھیناگے لسانتھی مدوشانی | |||||||||||||
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 12 ستمبر 1987|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی تیز گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 ستمبر 2016ء | ||||||||||||||
تمغے
|
لسانتھی مدوشانی (پیدائش: 12 ستمبر 1987ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے 7 اکتوبر 2010ء کو نیدرلینڈز کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2]