لشکر بلوچستان

یه ایک بلوچ آزادی پسندتنظیم ہے۔اس تنظیم کے بیشتررهنمابھارت سے تعلق رکھتےهیں.اس تنظیم کامقصدبظاھربلوچ قوم کے حقوق کے لیے آوازبلندکرناهے لیکناس کے پس پرده اس تنظیم کامقصدبلوچستان کد ی پاکستان سے علیحدگی ہے جس کے بعدبلوچستان کوبھارت کے تابع کرناهے جس کاثبوت یه ہے که لشکربلوچستان کے حامی "براهمداغبگٹی" بھارت میں قیام پزیرهیں.اس تنظیم کی حمایت سب سے زیاده بهارت میں کی جاتی ہے۔اس تنظیم کو هرسال بھارت کی طرف سے فنڈزآتے ہیں۔اس تنظیم کی بنیاد 1990میں امریکه میں رکهی گئی.