لنڈا جینس | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1941ء (عمر 83–84 سال)[1] اٹلانٹا، جارجیا |
شہریت | ![]() |
جماعت | سوشلسٹ ورکرز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
لنڈا جینس (انگریزی: Linda Jenness) سابق سوشلسٹ ورکرز پارٹی ریاستہائے متحدہ کے صدر کے امیدوار ہیں۔ وہ 1972ء کے انتخابات میں پارٹی کی نامزد امیدوار تھیں۔ وہ عام انتخابات میں 83,380 ووٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی اور فاتح رچرڈ نکسن ںے 47,169,911 ووٹ حاصل کیے تھے۔ [note 1][2]