لورالائی ڈویژن، پاکستان کے صوبہ بلوچستان، کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔[1] لورالائی ڈویژن ژوب ڈویژن کو تقسیم کرنے کے بعد تشکیل دیا گیا ہے۔[1][2]
اس میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل ہیں: [3] [4]