لاطینی زبان میں قدیم روما کے ہاں مرد کے لیے مستعمل پہلا نام یا ذاتی نام Lucius (یونانی: Λούκιος Loukios; Etruscan: Luvcie)
- لوسیئس آف الگزینڈریا ۔ الگزنڈیڑیا کا اسقف اعظم
- لوسیئس ویرُوس(130-169) َ رومن امپرر
- شیکسپئیر کے ڈراما جولیس سییزر اور ٹائٹس آنڈرو نکس کے کردار کے طور پر استعمال ہوا ہے