لوہانا

لوہانا
Lohanas
گنجان آبادی والے علاقے
• بھارت
زبانیں
گجراتی، کچھی، سندھی اور ہندوستانی۔
مذہب
اولاً ہندو۔
اسلام قبول کرنے والے ، میمن یا خوجا کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
متعلقہ نسلی گروہ
گجراتی لوگسندھی لوگخوجامیمن

لوہانا یا لوانا بھارت کا ایک نسلی گروہ ہے۔[1] اس برادری کے لوگ روایتی طور پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں۔بھارت میں اس گروہ کی بیشتر آبادی مرکزی گجرات اور ممبئی میں قیام پزیر ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی کم تعداد میں آباد ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Rajputs of Saurashtra By Virbhadra Singhji۔ صفحہ: 12