لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن

لکھنؤ چارباغ
Lucknow Charbagh

लखनऊ चारबाग़
لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن
محل وقوعچارباغ۔ لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت
متناسقات26°49′55″N 80°55′08″E / 26.832°N 80.919°E / 26.832; 80.919
بلندی123.500 میٹر (405.18 فٹ)
مالکبھارتی ریلوے
لائن(لائنیں)Varanasi–Lucknow line
Varanasi–Rae Bareli–Lucknow line
Varanasi-Sultanpur-Lucknow line
Lucknow-Kanpur Suburban Railway
Barabanki–Lucknow Suburban Railway
Lucknow–Moradabad line
Lucknow-Gorakhpur line
پلیٹ فارم9 (platform 10,11 under construction )
ٹریک26
روابطسنٹرل بس اسٹیشن، ٹیکسی اسٹینڈ، آٹو اسٹینڈ
تعمیرات
ساخت قسمStandard on-ground station
پارکنگدستیاب
بائیسکل سہولیاتدستیاب
معمارJ.H. Hornimen
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLKO
کرایہ زونNorthern Railway zone, Lucknow NR railway division
تاریخ
عام رسائیمارچ 21، 1914؛ 110 سال قبل (1914-03-21)
بجلی فراہمYes
سابقہ نامOudh and Rohilkhand Railway / East Indian Railway Company
ٹریفک
Passengers10,00,000 approx

لکھنؤ چارباغ ریلوے اسٹیشن (Lucknow Charbagh railway station) لکھنؤ شہر کے دو اہم ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔ لکھنؤ شہر میں متعدد ریلوے اسٹیشن ہیں۔ جن میں اہم لکھنؤ جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے۔ لکھنؤ شہر ایک اہم جنکشن ہے جو ملک اور ریاست کے شہروں کو ملاتا ہے مثلاً نئی دہلی، ممبئی، کولکاتا، چندی گڑھ، امرتسر، جموں، چینائی، حیدرآباد، دکن، بنگلور، احمد آباد، پونے، اندور، بھوپال، گوالیار، جبل پور، جے پور اور سیوان وغیرہ۔

تاریخ

[ترمیم]

لکھنؤ-کانپور مضافاتی ریلوے کا آغاز 1867ء میں لکھنؤ اور کانپور کے درمیان میں سفر کرنے والے مسافروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ اس سروس پر چلنے والی ٹرینیں بھی شہر کے مختلف مقامات پر متعدد اسٹیشنوں پر رکتی ہیں جو مضافاتی ریل نیٹ ورک بناتی ہیں۔ شہر میں کل چودہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو براڈ گیج اور میٹر گیج سے دیگر اسٹیشنوں سے منسلک ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

لکھنؤ جنکشن ریلوے اسٹیشن

حوالہ جات

[ترمیم]