مانڈ ندی یا مانڈ ندی بھارت کی دریائے مہاندی کی معاون ندی ہے۔ یہ جاکر مہاندی میں چندرپور میں ملتی ہے کو اوڈیشا سے 28 کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ ندی ہِیْرَاکُد میں جاکر ملتا ہے۔
یہ ندی، جس کا کل پھیلاؤ 241 کیلومیٹر ہے، چھتیس گڑھ کے سرگجا ضلع میں 686 میٹر کی اونچائی سے نگلتی ہے۔ یہ منی پت مرتفع کے جنوبی حصوں سے پانی جمع کرتی ہے[1] جو تقریبًا 5200 کیلومیٹر رقبے پر محیط ہے۔2.[2]