اسپرنگ بوک پارک، آؤٹ سورنس اوول، گڈئیر پارک | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | بلومفونٹین، فری سٹیٹ، جنوبی افریقا | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 29°7′0.04″S 26°12′18.97″E / 29.1166778°S 26.2052694°E | ||||
تاسیس | 1989 | ||||
گنجائش | 20,000 | ||||
ملکیت | مانگاونگ میٹروپولیٹن میونسپلٹی | ||||
مشتغل | فری سٹیٹ | ||||
متصرف | فری سٹیٹ | ||||
اینڈ نیم | |||||
لوچ لوگان اینڈ ویلوز اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 29 اکتوبر – 1 نومبر 1999: جنوبی افریقا بمقابلہ زمبابوے | ||||
آخری ٹیسٹ | 19–22 نومبر 2008: جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلادیش | ||||
پہلا ایک روزہ | 15 دسمبر 1992: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت | ||||
آخری ایک روزہ | 3 فروری 2016: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ | ||||
پہلا ٹی20 | 8 اکتوبر 2010: جنوبی افریقا بمقابلہ زمبابوے | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 3 فروری 2016 ماخذ: http://content-www.cricinfo.com/england/content/ground/59042.html کرک انفو |
مانگاونگ اوول (Mangaung Oval) جسے سابقہ طور پر اسپرنگبوک پارک (Springbok Park)، شیورلے پارک (Chevrolet Park) اور گڈ ایئر پارک (Goodyear Park) کے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا بلومفونٹین، جنوبی افریقا میں ایک کرکٹ کا میدان ہے۔