"Geometer" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ the moth family دیکھیے؛ geometer moth۔
اقلیدس کے عناصر Euclid's Elements کے سب سے قدیم محفوظ رہ جانے والے ٹکڑوں میں سے ایک، اوکسی رہائنخسOxyrhynchus میں پایا گیا اور اس کی تاریخ سنہ 100ء کی ہے۔ ( پیپائرس اوکسی رہائنخس۔29 )۔ یہ خاکہ کتاب دوم، جلد 5 میں ہے۔