یہ ماہرین طیوریات کی فہرست ہے جن کے مضامین حروف تہجی کے لحاظ سے کنیت کے مطابق ہیں۔
- آبری، یس - کینیڈا
- آڈوئن، جین وکٹوائر - فرانس
- آڈوبن، جان جیمز - فرانس/امریکا
- آسٹن، اولیور ایل - امریکا
- آرچیبالڈ، جارج ڈبلیو – کینیڈا/امریکا
- آلٹم، برنارڈ – جرمنی
- ایبٹ، جان - امریکا
- ایبٹ، کلنٹن گلبرٹ - امریکا
- ایبٹ، ولیم لوئس - امریکا
- ایکلن، جوزف ایچ – امریکا
- اہلکوسٹ۔ جون ای - امریکا
- اکیشینو، پرنس (皇嗣秋筱宮文仁親王) - جاپان * البرٹس، لوئیگی ڈی - اٹلی
- ایلڈرچ، جان وارن - امریکا
- الیگزینڈر، بوائڈ - انگلینڈ
- الیگزینڈر، کرسٹوفر جیمز - انگلینڈ
- الیگزینڈر، ہوریس - انگلینڈ، امریکا
- الیگزینڈر، ولفریڈ بیک ہاؤس - انگلینڈ
- ایلن، آرتھر آگسٹس - امریکا
- ایلن، ایلسا گورڈرم - امریکا
- ایلن، گلوور موریل - امریکا
- ایلن، جوئل آسف - امریکا
- ایلن، رابرٹ پورٹر - امریکا
- المازی، گیورگی - ہنگری/آسٹریا
- امادون، ڈین - امریکا
- ایش، جان - انگلینڈ
- ایشبی، ایڈون – آسٹریلیا
- ایٹ واٹر، ہنری فلیمون - انگلینڈ/کینیڈا/امریکا
- ازارا، فیلکس ڈی - اسپین
- عبد العلی، ہمایوں – بھارت
- علی، سلیم - بھارت